منہاج یونیورسٹی میں مسلم صحافت پرسیمینار

05 اگست ، 2022

لاہور (پ ر) منہاج یونیورسٹی لاہور میں سیکرز کلب اور پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ’ تحریک پاکستان میںمسلم صحافت کا کردار ‘‘کے موضوع پرسیمینار ہوا۔ تقریب میں سینئر صحا فیوں سجاد میر، سہیل وڑائچ، علی حیدر اور ڈین سوشل سائنسز اینڈ ہیومینیٹیز منہاج یونیورسٹی لاہور ڈاکٹرعلقماء خواجہ نے شرکت کی۔