اپنی مصروفیات میںموسم کو سامنے رکھیں

05 اگست ، 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 25سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔