لاہور (پ ر) بیسٹ سیلنگ مصنف، اسکاٹ جیفری ملرکی کتاب ’’ماسٹر مینٹرز عظیم اذہان کی 30 انقلابی سوچوں کا احوال‘‘ کی جلد دوئم میں بینک آف پنجاب کے صدر اور سی ای او ظفر مسعود کو بطور پہلے ماسٹر منیٹر کے شامل کیا گیا ہے۔ ظفر مسعود مغربی دنیا سے باہر واحد پاکستان سے پہلے فرد ہیں جن کو اس ادبی کام میں اپنی بصیرت شامل کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔ ظفر مسعود نے منفرد نقطہ نظر اور اپنا بین الاقوامی طور پر بینکاری کا تجربہ بیان کیا ہے۔
لاہورپنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی کال پر سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں دو گھنٹے کام...
مانگا منڈی رورل ہیلتھ سنٹر مانگامنڈی کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبد الاحد نامعلوم افرد کے تشددسے زخمی ہوگئے ۔
لاہورمحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے نان پریکٹسنگ الاؤنس لینے کے باوجود پرائیویٹ پریکٹس جاری رکھنے پر نشتر ہسپتال...
لاہور چیئرپرسن چیف منسٹر زڈائریکٹوریت آف فیڈ بیک، ایلوایشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈئیر بابر علاؤالدین نے...
لاہورجمعیتہ علماء اسلام ضلع لاہور کی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا محب النبی کی صدارت میں ہوا ،اجلاس میں 26 جنوری...
اسلام آبادپی ٹی سی ایل گروپ نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے اشتراک سے تقریب کاانعقاد کی ،جس میں گروپ کے...
لاہور اینٹی نارکوٹکس فورس نے خواتین سمیت 7 ملز موں سے 1کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیں۔
لاہور سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس میں کچھ مزید حقائق سامنے آئے ہیں۔پولیس حکام کے...