بیوی اورمحلے دار کوگولیاں مارکرزخمی کردیا

05 اگست ، 2022

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)تھانہ لوئر مال کے علاقہ حفیظ روڈ پرخاوند ٹیپو سلطان نے ناراضگی پر اپنی بیوی صبا ءکوفائرنگ کرکے زخمی کردیا 19سالہ محلہ دار گلفام گھر میں گیا تو ملزم ٹیپو نے اسے بھی پیٹ میں فائر مار کر زخمی کر دیا ۔