لاہور(کرائم رپورٹر) نواب ٹاون میں ڈاکووں نے حمزہ کے گھر سے 5لاکھ90 ہزار ، زیورات اور دیگر سامان ، اقبال ٹاون میں ڈاکووں نے عنایت کے گھر سے 4لاکھ25ہزار ، زیورات اور دیگر سامان سمن آباد میں ڈاکووں نے اسد سے80ہز ار اور موبائل فون ، مصطفی ٹاون میں یاسین خان سے 65ہز ار او رموبائل فون ،شادمان میں ڈاکووں نے سید علی عمران سے 21ہزار 300روپے اور موبائل فون ، ہنجروال میں ڈاکووں نے عباس سے70ہزار او رموبائل فون ، غالب مارکیٹ میں ڈاکووں نے اسد وقارسے45 ہزار اور موبائل فون ، اسلام پورہ میں ڈاکووں نے را حت صادق سے25 ہزار اور شناختی کارڈ چھین لیا۔ با ٹا پور میں چور تالے توڑ کر حویلی سے 10 لاکھ مالیت کی تین بھینسیں چور کر کے لےجبکہ نصیر آباد اور اچھرہ سے گاڑیاں اور شادمان ،لوئر مال اور گرین ٹاون سے موٹر سائیکلیں چوری ہوگئے۔
لاہور نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ عالمی...
لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشدگی ختم کرنے میں پاکستان کے...
لاہور الکبیر ٹاؤن فیز ٹو میں پرائم مال کے چیئرمین چوہری افتاب احمد نے اپنے وعدوں کی مطابق پرائم مال کی ڈگین...
لاہورلاہور میں سٹی ٹریفک پولیس کے 34 ٹریفک اسسٹنٹس کو سینئر ٹریفک اسسٹنٹس کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔اس سلسلے...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت22سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہورسینٹرل پارک میڈیکل کالج میں عالمی یومِ صحت 2026 کے موقع پر سیمینار منعقد کیا گیا، جس کا مقصد طلبہ اور عوام...
لاہورراوی شہر میں کمرشل ٹیکس کی عدم ادائیگی پر آپریشن، متعدد کارخانے اور شادی ہال سیلراوی اربن ڈیویلپمنٹ...