ساہیوال کے رہائشی سمیت 2افراد کی لاشیں برآمد

05 اگست ، 2022

لاہور،کاہنہ( کرائم رپورٹر سے،نامہ نگار) سبزہ زار میں خالی پلاٹ سے لاش برآمد ہوئی ہےمقتول کی شناخت ساہیوال کے رہائشی عابد کے نام سے ہوئی ہے لاش چند روز قبل پرانی اور بوسیدہ معلوم ہوتی ہے۔صوئےاصل سے 30سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی ۔