لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹر سے) مصری شاہ میں 7سالہ بچے کوزیادتی کانشانہ بنایاگیا، پولیس نے ملزموں فیصل ، ذکریہ اور داود کوگرفتار کر لیا۔ رائیونڈ پولیس نے10سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والےملزم ساجدکو گرفتارکرلیا۔
لاہور مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب نے فائزہ عباسی ایڈووکیٹ کو جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا، صدر رانا ظفر اقبال...