باٹا پور ، بجلی کے تار گزارنے کے تنازع پر فائرنگ سے 4افراد زخمی

05 اگست ، 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے)باٹا پورمیں بجلی کی تار گزارنے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے ، پولیس نے دو ملزمان حماد اور بوٹا کو گرفتار کر کے مقدمات کر لیے ۔شہزاد،کبیر،اسلم اور نصیر زخمی ہوئے۔