اے ایس آئی ، نائب تحصیلدار سمیت 5افراد گرفتار

05 اگست ، 2022

لاہور (نیوزرپورٹر)محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب میں چھاپہ مار کارروائیاں کیں، اے ایس آئی ، نائب تحصیلدار محمد بوٹا اور گرداور انور جان سمیت 5افراد کو کرپشن کے مختلف مقدمات میں گرفتار کرلیا۔