لاہور(اپنے نامہ نگار سے) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے تمام سپرنٹنڈنٹ جیل کو 14 اگست کو جشن آزادی منانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں-جشن آزادی کے انتظامات کے پیش نظر 13، 14 اور 15 اگست کی تمام سپرنٹنڈنٹ جیل کی منظور شدہ چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔جیل بلڈنگ پر چراغاں اور اندرون جیل پاکستانی پرچم کی جھنڈیوں سے سجاوٹ کی جائے گی-
لاہور قائم نولکھا پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان میں 32 ویں سالانہ جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ طور پر...
لاہورلاہور ہائیکورٹ بار میں وکالت کے خواہشمند طلباء کیلئے 15 روزہ بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگیا ،تقریب سے...
لاہورعازمین حج کے لئے حج تربیتی پروگراموں کا انعقاد تحصیل کی سطح پر 18 جنوری سے ہو گا۔ عازمین حج اپنے تربیتی...
لاہور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ حکومت فوڈ سیکورٹی کے ادارے بند کرنے کی...
لاہور عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے عارف چوہدری کو عوامی تحریک کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات...
لاہور انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ہیلتھ کیئر مینجمنٹ میں گورننس لیڈرشپ کے چیلنجز کے موضوع پر سیمینار ہوا۔...
لاہور صوبائی وزیر قانون پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ کی دعوت پر چکوال بار ایسوسی ایشن کے سابق عہدیداروں نے لاہور...
لاہور داتا دربار کے علاقہ سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا نامعلوم شخص دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا ،جبکہ...