لاہور(خصوصی نمائندہ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے اعلیٰ تعلیمی و تحقیقی بورڈ کا 180واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسن وحید راٹھور کی سربراہی میں ہوا جس میں ایم ڈی، ایم ایس اور ایم ڈی ایس کے پوسٹ گریجویٹ پروگرامزمیں تحقیقی خاکے کیلئے ٹائم فریم کی منظوری دی گئی۔
لاہورپنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی کال پر سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں دو گھنٹے کام...
مانگا منڈی رورل ہیلتھ سنٹر مانگامنڈی کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبد الاحد نامعلوم افرد کے تشددسے زخمی ہوگئے ۔
لاہورمحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے نان پریکٹسنگ الاؤنس لینے کے باوجود پرائیویٹ پریکٹس جاری رکھنے پر نشتر ہسپتال...
لاہور چیئرپرسن چیف منسٹر زڈائریکٹوریت آف فیڈ بیک، ایلوایشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈئیر بابر علاؤالدین نے...
لاہورجمعیتہ علماء اسلام ضلع لاہور کی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا محب النبی کی صدارت میں ہوا ،اجلاس میں 26 جنوری...
اسلام آبادپی ٹی سی ایل گروپ نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے اشتراک سے تقریب کاانعقاد کی ،جس میں گروپ کے...
لاہور اینٹی نارکوٹکس فورس نے خواتین سمیت 7 ملز موں سے 1کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیں۔
لاہور سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس میں کچھ مزید حقائق سامنے آئے ہیں۔پولیس حکام کے...