سی ٹی ڈی کی ہیلپ لائن فعال

05 اگست ، 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)کاؤنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی )نے سماج دشمن عناصر سے متعلق اطلاع دینے کیلئے080011111 ہیلپ لائن فعال کردی ہے۔