لاہور (کرائم رپورٹر ) جنرل ہسپتال میں مریض کے اہلخانہ نےڈاکٹرز پر تشدد کیا،4ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔ مریض کے لواحقین نے ڈاکٹرز سے بدتمیزی کے بعد مارنا شروع کردیا۔ ہسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ پولیس کو قانونی کارروائی کے لیے درخواست دے دی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے 3ملز م گرفتارکرلیے۔
لاہورٟایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1349ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں...
لاہور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ بادامی لاہورکے زیر اہتمام علاقہ بھر کے علماء کرام کا اجلاس پیررضوان نفیس...
لاہور غازی آباد پولیس نے اسلحہ کے زور پر منشیات بیچنے والا مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش علی ارشد کو۔ گرفتار...
لاہور لٹن روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ چیک کرنے کے بہانے داخل ہو کر ریٹ درست نہ...
لاہور پاکستان ریلوے نے گریڈ 20کے 3افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کریئے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت...
لاہور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدید اور خطرناک قلت کے معاملے...
لاہور عبداللہ گل انٹرچینج رنگ روڈ کے قریب تیز رفتار مزدا ٹرک فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو...
لاہوروزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا بارش کے بعد لکشمی چوک کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ ایم ڈی...