اہور(اپنے نامہ نگار سے )صدرایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سال یوم آزادی کو کفایت شعاری کے ساتھ منایا جائے اور فنڈز کو سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں اور متاثرین کی بحالی کی طرف منتقل کیا جا ئے۔ صرف بلوچستان میں 500 سے زائد افراد بارشوں اور اس کی وجہ سے آنے والے سیلاب کی وجہ سے اپنی جانو ں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ حکومت ملک بھر میں متاثرہ کاروباروں کو اپنا کام دوبارہ شروع کرنے اور معمول کے مطابق روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے عبوری ریلیف فراہم کرے۔ان امدادی اقدامات میں یوٹیلیٹی بلوں کی معافی،ٹیکسوں میں نرمی اور کاروباری قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ شامل ہو سکتی ہے۔ حکومت فنڈز کو کفایت شعاری سے بچائے اور انہیں ریسکیو آپریشنز اور خوراک اور طبی سامان کی طرف استعمال کرے۔
لاہور پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے گلبر گ مین مارکیٹ کی شاہراہ سنٹر میڈین پر خوبصورت مونومنٹ بنایا گیا...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے افرہ لیاقت کو الیکٹریکل انجینئرنگ ، جبکہ تحسین الٰہی کو...
لاہورصوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس...
لاہورپیپلز پارٹی کی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور کا حسن مرتضی کی زیر صدارت ہوا ، میاں مصباح الرحمن...
لاہورامیر جمعیت علمائے اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ، مولانا محمد عمیر...
لاہوروزیر لائیو سٹاک و زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ میں اجلاس ہوا ۔...
لاہور پلس پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں جاری مشترکہ اراضی کی تقسیم کے حوالے سے ایک ونڈا ایک مالک کی مہم بھرپور...
لاہورخاتون سے 2افراد نے مبینہ زیادتی کی ، تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ میں خاتون رکشہ میں جارہی تھی کہ گارڈ کی...