کراچی (جنگ نیوز)ماسٹر کارڈ نے نئی ادائیگی انڈیکس 2022 رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی صارفین ڈیجیٹل ادائیگی کی طرف راغب ہو رہے ہیں جبکہ ملک میں مستقبل کی ضرورت پوری کرنے والی ٹیکنالوجی پہلے سے موجود ہے۔
لاہور مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب نے فائزہ عباسی ایڈووکیٹ کو جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا، صدر رانا ظفر اقبال...