لاہور( خبرنگار )ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل عامر احمد خان نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے کی حدود میں غیرقانونی تعمیرا ت کو برداشت نہیں کیاجائیگا اوران کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رہیگا۔ڈی جی کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ زون ون نے گلشن راوی، فیروزپور روڑ اور ایل ڈی اے کنٹرول ایریا میں غیرقانونی، بغیر نقشہ منظوری اور منظور شدہ نقشہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنائی جانے والی عمارتیں مسمار اورسربمہرکردیں۔ گلشن راوی میں غیر قانونی تعمیرات، نقشہ کی منظوری کے بغیر جاری3 غیرقانونی تعمیرمسمار کردیں۔ گلشن راوی میںمتعد د غیرقانونی کمرشل عمارتیں بھی سربمہرکر دی گئیں۔ فیروزپور روڑ پر زم زم پلازہ میں نقشہ کے خلاف بنائی جانیوالی تعمیر ات سربمہرکر دی گئیں اورپلاٹ مالکان کے خلاف مقدمہ کی درخواست بھی جمع کر ادی گئی۔ کینال روڈ پر غیر قانونی سروس سٹیشن مسمار کر دیاگیا۔
لاہور پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے گلبر گ مین مارکیٹ کی شاہراہ سنٹر میڈین پر خوبصورت مونومنٹ بنایا گیا...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے افرہ لیاقت کو الیکٹریکل انجینئرنگ ، جبکہ تحسین الٰہی کو...
لاہورصوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس...
لاہورپیپلز پارٹی کی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور کا حسن مرتضی کی زیر صدارت ہوا ، میاں مصباح الرحمن...
لاہورامیر جمعیت علمائے اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ، مولانا محمد عمیر...
لاہوروزیر لائیو سٹاک و زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ میں اجلاس ہوا ۔...
لاہور پلس پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں جاری مشترکہ اراضی کی تقسیم کے حوالے سے ایک ونڈا ایک مالک کی مہم بھرپور...
لاہورخاتون سے 2افراد نے مبینہ زیادتی کی ، تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ میں خاتون رکشہ میں جارہی تھی کہ گارڈ کی...