پاکستان اورسعودی عرب کےتجارتی حجم میں نمایاں اضافہ

05 اگست ، 2022

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میںنمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔مالی سال 2022 میںسعودی عرب کوپاکستان کی برآمدات میں کمی اورسعودی عرب سے درآمدات میں 77 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال سعودی عرب کو برآمدات کاحجم 420.28 ملین ڈالررہا۔