لاہور(خصوصی نمائندہ)ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث پاکستان ریلوے کے نیٹ ورک پر چلنے والی مسافر ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا ۔ لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس ایکسپریس منسوخ کر دی گئی ۔ٹرینوں کی تاخیر کی وجہ سے مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا ہے گزشتہ روز کراچی سے لاہور آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 9 گھنٹے، قراقرم ایکسپریس4 گھنٹے 50منٹ ،شاہ حسین ایکسپریس 4 گھنٹے 20منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 4 گھنٹے ، گرین لائن ایکسپریس 4 گھنٹے ،کراچی براستہ فیصل آباد راولپنڈی ۔پشاور کے درمیان رحمان بابا ایکسپریس3 گھنٹے ،عوام ایکسپریس 3 گھنٹے ،ملت ایکسپریس 3 گھنٹے ،کوئٹہ سے لاہور آنے والی جعفر ایکسپریس 3 گھنٹے ، کراچی ایکسپریس 3 گھنٹے، تیزگام2 گھنٹے30منٹ ، سر سیدایکسپریس 2 گھنٹے ،خیبر میل 1گھنٹہ40منٹ ، فرید ایکسپریس1 گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی ۔
لاہور پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے گلبر گ مین مارکیٹ کی شاہراہ سنٹر میڈین پر خوبصورت مونومنٹ بنایا گیا...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے افرہ لیاقت کو الیکٹریکل انجینئرنگ ، جبکہ تحسین الٰہی کو...
لاہورصوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس...
لاہورپیپلز پارٹی کی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور کا حسن مرتضی کی زیر صدارت ہوا ، میاں مصباح الرحمن...
لاہورامیر جمعیت علمائے اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ، مولانا محمد عمیر...
لاہوروزیر لائیو سٹاک و زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ میں اجلاس ہوا ۔...
لاہور پلس پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں جاری مشترکہ اراضی کی تقسیم کے حوالے سے ایک ونڈا ایک مالک کی مہم بھرپور...
لاہورخاتون سے 2افراد نے مبینہ زیادتی کی ، تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ میں خاتون رکشہ میں جارہی تھی کہ گارڈ کی...