لاہور(اپنے نامہ نگار سے )سٹیٹ بینک نے میسرز ٹیگ انوویشن پرائیویٹ لمیٹڈ کو 19 اگست تک اپنے تمام والٹ ہولڈرز کو پوری واجب الادا رقوم واپس کرنے کی ہدایت کردی ہے، متذکرہ ادارہ فی الوقت برقی زری ادارے کے لائسنس کے حصول کے لیے آزمائشی مرحلے میں ہے۔ یہ اقدام میسرز ٹیگ کے آزمائشی آپریشنز کے دوران اسٹیٹ بینک کی ضوابطی شرائط کی خلاف ورزیوں اور دیگر خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔
لاہور پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے گلبر گ مین مارکیٹ کی شاہراہ سنٹر میڈین پر خوبصورت مونومنٹ بنایا گیا...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے افرہ لیاقت کو الیکٹریکل انجینئرنگ ، جبکہ تحسین الٰہی کو...
لاہورصوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس...
لاہورپیپلز پارٹی کی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور کا حسن مرتضی کی زیر صدارت ہوا ، میاں مصباح الرحمن...
لاہورامیر جمعیت علمائے اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ، مولانا محمد عمیر...
لاہوروزیر لائیو سٹاک و زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ میں اجلاس ہوا ۔...
لاہور پلس پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں جاری مشترکہ اراضی کی تقسیم کے حوالے سے ایک ونڈا ایک مالک کی مہم بھرپور...
لاہورخاتون سے 2افراد نے مبینہ زیادتی کی ، تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ میں خاتون رکشہ میں جارہی تھی کہ گارڈ کی...