اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینیٹر مشتاق احمد اور اعجاز چوہدری بات کرنےکیلئےکھڑے ہوئے تو چیئرمین سینٹ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ دونوں پرانے جماعت اسلامی والے ہیں تاہم بزرگ اعجازچوہدری ہیں وہ پہلے بات کر لیں ،چیئرمین سینٹ نے کہا کہ محسن عزیز آج چھائے ہوئے ہیں، ایجنڈے پر زیادہ بزنس ہونے پر ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ کیا وہ پانچ تحاریک اکٹھے نہیں پیش کرسکتے،سینیٹر مشتاق نے کہا کہ ہمیں ڈر لگ رہا ہے چیئرمین نے ان سے کہاکہ حکومت سے ڈرا کریںچیئرمین موشن موو کرنے کیلئے رولز معطل کئے جا رہے ہیں ،نیب بل پیش ہونے پر ایوان میں دونوں اطراف سے چور چور کےنعرے ،چیئرمین سینٹ نے بہرہ مند تنگی سے کہاکہ ٹائم کا خیال رکھئے گا۔
لاہورڈپٹی کمشنر محمد علی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ آٹا مافیا کے خلاف متحرک ہے ۔ سگیاںکریک ڈاؤن 50 ہزار کلو...
لاہور پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل نے سابق صدر آصف علی زرداری پر قاتلانہ حملے کا جھوٹا الزام...
لاہورپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سینٹر اعظم سواتی ،فاروق خان، غلام محی الدین دیوان...
لاہورلاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے مزارپرانوار پر حاضری دی، عقیدت کے پھول...
لاہور پاکستان ریلوے نے گریڈ 20کے آفیسر پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹریک ری ہیبلیٹیشن محمد عرفان الحق کو چیف پرسانل...
لاہورسیکرٹری ایجوکیشن نے تبادلوں کے آرڈرز جاری کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی۔ اب ای ٹرانسفر کے...
لاہورپنجاب کے نگران وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے قلمدان سنبھالتے ہی اعلان کیا ہے کہ وہ گاڑی اور تنخواہ...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی...