ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس نے 2022 کی دوسری سہ ماہی میں 20 ارب ڈالرز سے زائد کا غیر معمولی بجٹ سرپلس حاصل کرلیا ہے جیسا کہ تیل کی آمدنی ایک سال پہلے کے مقابلے میں 90 فیصد بڑھ گئی۔ دنیا کے سب سے بڑے خام برآمد کنندگان میں ہونے اور سب سے بڑی عرب معیشت ہونے کے باوجود سعودی عرب 2014 میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد سے اپنی کتابوں کو متوازن کرنے میں ناکام رہا ہے، جس کی وجہ سے خلیجی ریاست اس کمی کو پورا کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہوئی۔ وزارت خزانہ نے کہا کہ 2022 کی دوسری سہ ماہی میں سعودی عرب نے 78 ارب ریال (20.8 ارب ڈالرز) کے سرپلس کے ساتھ اپنے خرچ سے زیادہ کمایا۔
پیرس فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں منعقد ہونے والی بڑی بین الاقوامی دفاعی اور سکیورٹی نمائش میں...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نےقوانین کے برعکس چیئرمین پیمراء کی تعیناتی کیخلاف درخواست پروفاقی...
کراچی کراچی میں گرد آلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے 16 تا 18 جون...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پرروا ں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکو مت کےواجبات میں145ارب روپےکا اضا فہ...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 457 پروازیں آپریٹ 44 منسوخ ہوئیں جبکہ 44 پروازوں میں 1 سے 19 گھنٹے تک تاخیر...
لاہور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ...
لاہور فیفا ورلڈ کپ 2026میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو...