سری نگر(پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر میںسری نگر کی تاریخی جامع مسجد کے دروازے جمعہ کو پھرمسلمانوں پر بند کردئیے گئے اور نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی۔پولیس کے اعلیٰ حکام نے گزشتہ روزجامع مسجد پہنچ کرآگاہ کیا کہ مسلمانوں کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
لاہور صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ...
لاہور پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں صحت کے شعبے کے لیے بڑے پیمانے پر نئی ترقیاتی اسکیمیں شروع کرنے کا...
لاہور وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے نشاط گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء سے ان کے دفتر میں ملاقات کی،...
کراچی فلپائن میں 7.8شدت کا طاقتور زلزلہ، 32 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ منڈاناؤ کے قریب زلزلے نے تباہی...
اسلام آباد پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو جدید تربیت اور ہنر...
کراچی اسد ابن حسن) ملک بھر کے تمام شہروں میں ایف آئی اے میں بھرتی ہونے کے خواہشمند افراد کے فزیکل ٹیسٹ جو 5جون...
لاہور بھارت کے شہر کولکتہ کی گلیوں میں زندگی گزارنے والا ایک بے گھر کتا ’’الوکا‘‘ 2,300 میل طویل بین الاقوامی...
جدہ اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی ہے، اور اس کی مزید ترقی کیلئے او آئی سی...