اسلام آباد (عاصم جاوید) معروف گلوکار اور سیاسی رہنما جواد احمد نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو سیاست کا اتنا ہی پتہ ہے جتنا عمران خان کو اسلام کا ، دونوں بوقت ضرورت سیاسی اور اسلامی ٹچ دیتے ہیں۔ عمران خان نے پاکستان کے نوجوانوں کوگالم گلوچ اور بدلحاظی سکھائی ، آئین کوپامال کیا ، آخرتک فوج کے بوٹ پالش کرتا رہا مگر نکالنے پر خلاف ہو گیا۔مختلف ٹویٹس میں جواد احمد نے لکھا کہ میں عمران خان ، پی ٹی آئی کو نااہل کرنے کے حق میں نہیں ہوں ، چاہے عمران نے اس ملک کو اپنی پارٹی کے ساتھ بیحد نقصان پہنچایا ہے ، کرسی کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کے پیسے کو اس ملک میں منافقانہ طور پر مذہبیت پھیلانے میں استعمال کیا ہے۔
کراچیانمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں تفتیشی افسر نے عبوری چالان عدالت میں جمع کرا...
لاہورایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026کے سلسلے میں پہلی بار امریکا پہنچ گئی ہے۔ایرانی ٹیم نے لاس اینجلس...
لاہور فیفا ورلڈ کپ میں گروپ ایف کے مقابلے میں سویڈن نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیونس کو ایک کے...
لاہوراین سی اے وائٹ بال کیمپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے پی سی بی میڈیکل ٹیم کی...
لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے اعلان کیے گئے...
لاہورڈاکٹر یاسمین راشد نے کوٹ لکھپت جیل سے وکیل رانا مدثر عمر کےذریعے بیان جاری ،ڈاکٹر یاسمین راشد نے کوٹ...
لاہور پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چینی اسٹریٹجک شیئر ہولڈرز نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں اپنی طویل المدتی...
لاہورپنجاب حکومت نے گندم کی مارکیٹ قیمت کے تعین اور خریداری کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے...