پیرس( رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) فرانس میں موجود اوورسیز پاکستانیوں نے ایک اجلاس میں سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی مختصر عرصہ میں اوورسیز پاکستانیوں کےلئے اہم اقدامات کو سراہتے ہوئے ان کی درازی عمر کےلئے خصوصی دعا کرائی اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ چوہدری شجاعت حسین ایک محب وطن ،بے داغ ماضی رکھنے والے عظیم رہنما ہیں۔
اسلام آباد اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی مستقل مندوب لانا زکی نسیبہ کوعالمی ادارے کی انسداد دہشتگردی...
لاہور لاہور کی مقامی عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض کے خلاف ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کر دیا۔عمران ریاض کو رہا...