کوٹری (جنگ نیوز)سندھ کے ضلع جامشورو کے تعلقہ کوٹری میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا ہے جس میں بم نصب کرنے والا ہی ہلاک گیا۔پولیس کے مطابق کوٹری میں ایک شخص ڈپٹی کمشنر کے پرانے آفس کے سامنے بم نصب کر رہا تھا کہ دھماکا ہو گیا۔دھماکے سے بم نصب کرنے والا ہی مارا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکا موبائل بم ڈیوائس کا تھا۔پولیس کے مطابق شواہد اکٹھے کر کے واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔
کراچیانمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں تفتیشی افسر نے عبوری چالان عدالت میں جمع کرا...
لاہورایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026کے سلسلے میں پہلی بار امریکا پہنچ گئی ہے۔ایرانی ٹیم نے لاس اینجلس...
لاہور فیفا ورلڈ کپ میں گروپ ایف کے مقابلے میں سویڈن نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیونس کو ایک کے...
لاہوراین سی اے وائٹ بال کیمپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے پی سی بی میڈیکل ٹیم کی...
لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے اعلان کیے گئے...
لاہورڈاکٹر یاسمین راشد نے کوٹ لکھپت جیل سے وکیل رانا مدثر عمر کےذریعے بیان جاری ،ڈاکٹر یاسمین راشد نے کوٹ...
لاہور پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چینی اسٹریٹجک شیئر ہولڈرز نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں اپنی طویل المدتی...
لاہورپنجاب حکومت نے گندم کی مارکیٹ قیمت کے تعین اور خریداری کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے...