کراچی (نمائندہ جنگ) رئیل اسٹیٹ انوسمنٹ ٹرسٹ(آر ای آئی ٹی )ملک میں رئیل اسٹیٹ کو دستاویزی بنانے کا مسئلہ حل کر سکتا ہے ، آرای آئی ٹی کے ریگولیشن میں بہتری کے بعد اب اس سیکٹر میں تیزی آئی ہے ،ہم نے مشارکہ طریقہ کے تحت مکمل اسلامی طریقے سے مارگیج فنانسنگ کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب نے گلوبل ریذیڈنسی آر ای آئی ٹی اور میزان بینک کے درمیان مشارکہ معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، عارف حبیب نے کہا کہ آر آئی ای ٹی 100 فیصد دستاویزی ہے اس سے حکومت کا بڑا مسئلہ حل ہو گا۔
پیرس فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں منعقد ہونے والی بڑی بین الاقوامی دفاعی اور سکیورٹی نمائش میں...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نےقوانین کے برعکس چیئرمین پیمراء کی تعیناتی کیخلاف درخواست پروفاقی...
کراچی کراچی میں گرد آلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے 16 تا 18 جون...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پرروا ں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکو مت کےواجبات میں145ارب روپےکا اضا فہ...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 457 پروازیں آپریٹ 44 منسوخ ہوئیں جبکہ 44 پروازوں میں 1 سے 19 گھنٹے تک تاخیر...
لاہور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ...
لاہور فیفا ورلڈ کپ 2026میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو...