شیخوپورہ( نمائندہ جنگ )سچاسودا سانگلا ہل روڈ کی آبادی چک جید میں ملازمت چھوڑ کر جانے سے مشتعل ہو کر زمیندار نےولایت نامی ملازم کو واپس لاکر موت کی نیند سلا دیاجس کی لاش دو دن بعدزمیندارکے ڈیرہ کے قریب گوبر میں پڑی پائی گئی، صدر آباد پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی جبکہ مقتول کے بیٹےمحمد تعظیم کی درخواست پرزمیندار صدیق سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مقتول 50من سالانہ گندم لینے کے معاوضہ پر ملازمت کرتا تھا ،مالک اس سے اکثر ناروا سلوک کرتے تھےجس سے تنگ آ کر اس نے ملازمت چھوڑ دی، تاحال کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں۔
لاہور صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ...
لاہور پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں صحت کے شعبے کے لیے بڑے پیمانے پر نئی ترقیاتی اسکیمیں شروع کرنے کا...
لاہور وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے نشاط گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء سے ان کے دفتر میں ملاقات کی،...
کراچی فلپائن میں 7.8شدت کا طاقتور زلزلہ، 32 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ منڈاناؤ کے قریب زلزلے نے تباہی...
اسلام آباد پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو جدید تربیت اور ہنر...
کراچی اسد ابن حسن) ملک بھر کے تمام شہروں میں ایف آئی اے میں بھرتی ہونے کے خواہشمند افراد کے فزیکل ٹیسٹ جو 5جون...
لاہور بھارت کے شہر کولکتہ کی گلیوں میں زندگی گزارنے والا ایک بے گھر کتا ’’الوکا‘‘ 2,300 میل طویل بین الاقوامی...
جدہ اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی ہے، اور اس کی مزید ترقی کیلئے او آئی سی...