اوکاڑہ،فیصل آباد(نمائندگان جنگ) اوکاڑہ اور فیصل آباد میں خراب ذہنی توازن، گھریلو جھگڑا پر 2 افراد نے خود کشی کر لی ،پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ 18 ون اے ایل میں 55 سالہ محمد اکرم کا مبینہ طور پر ذہنی توازن درست نہیں تھا اس نے گھر کے باہر باغ میں لٹک کر پھندا لے لیا ڈی پی او حسن اقبال کی ہدایت پر ڈی ایس پی رینالہ ، تھانہ صدر رینالہ کے ایس ایچ او ،کرائم سین اور فرنزک سائنس لیبارٹری کی ٹیموں کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کیلئے شواہد اکٹھے کیے فیصل آبادتھانہ صدر کے چک نمبر232ر ب رسالیوالہ میں 24 سالہ نوجوان فریاد علی نے پولیس ذرائع کے مطابق گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے کمرے میں گیا اور سینے میں گولی مار لی ۔
لاہور صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ...
لاہور پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں صحت کے شعبے کے لیے بڑے پیمانے پر نئی ترقیاتی اسکیمیں شروع کرنے کا...
لاہور وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے نشاط گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء سے ان کے دفتر میں ملاقات کی،...
کراچی فلپائن میں 7.8شدت کا طاقتور زلزلہ، 32 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ منڈاناؤ کے قریب زلزلے نے تباہی...
اسلام آباد پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو جدید تربیت اور ہنر...
کراچی اسد ابن حسن) ملک بھر کے تمام شہروں میں ایف آئی اے میں بھرتی ہونے کے خواہشمند افراد کے فزیکل ٹیسٹ جو 5جون...
لاہور بھارت کے شہر کولکتہ کی گلیوں میں زندگی گزارنے والا ایک بے گھر کتا ’’الوکا‘‘ 2,300 میل طویل بین الاقوامی...
جدہ اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی ہے، اور اس کی مزید ترقی کیلئے او آئی سی...