کراچی(نیٹ نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ڈی جی پی ایس بی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کا کہنا ہے کہ دونوں ایتھلیٹس نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، کراچی دونوں کھلاڑیوں کو فون کرکے مبارکباد بھی دی اور ان کے حوصلے بلند کیے۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ نوح بٹ کے لیے 50 لاکھ اور شاہ حسین کے لیے 10 لاکھ روپے کیش کا اعلان کیا ہے، اگر کوئی چاندی کا تمغہ جیتے گا تو اسے 20 لاکھ روپے بطور انعام دیے جائیں گے۔کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے مزید کہا کہ وطن واپسی پر میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔
اسلام آباد متحارب بیانات کے اجراء کی عارضی روک تھام کے لئے پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی کی قیادت نے...
اسلام آباد سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے آزاد جموں و کشمیر کے مالیاتی مسائل ، بجٹ اور ہائیڈل سے متعلق...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ویزہ پاکستان میں داخل ہونیوالی افغان خاتون کیخلاف درج مقدمہ خارج...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے صفحجسٹس ساجد محمود سیٹھی نےپنجاب ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کو شہریوں سے کوارٹرزخالی کروانے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے فرح خان کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کےکیس میں درخواست...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے صفحجسٹس ملک شہزاد احمد خاں نے کمسن بچے کو بیلجیمسے واپس لانے کے لیے دائر درخواست پر...
اسلام آباد وفاقی شریعت عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دینےکی دفعہ کو حذف کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دے...
اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد کے ڈاریکٹر جنرل سہیل محمود اور آذربائجان کی...