لاہور(نیوز رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کامن ویلتھ میڈل جیتنے والوں کیلئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔کپتان بابر اعظم نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا مجھےاپنے سپر اسٹارز پر بہت فخر ہے۔انہوں نے کہا ہمارے تمام ایتھلیٹس کو مناسب اسٹرکچرل سپورٹ اور اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی مستقل مندوب لانا زکی نسیبہ کوعالمی ادارے کی انسداد دہشتگردی...
لاہور لاہور کی مقامی عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض کے خلاف ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کر دیا۔عمران ریاض کو رہا...