بہاول پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہوم ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے وزارت داخلہ حکومت پاکستان کوجاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہ سنٹرل پولیس آفس پنجاب کی جانب سے محرم کے دنوں میں فرنٹیئرکانسٹیبلری کے ٹروپس کی تعیناتی کیلئے درخواست کی گئی ہے جس کے مطابق ضلع رحیم یارخان کیلئے 1600پرسنل 6سے 14محرم تک، پاکپتن کیلئے 630پرسنل یکم سے 10محرم کیلئے، فیصل آباد کیلئے 250پرسنل یکم سے 10محرم کیلئے،گوجرانوالہ کیلئے 100پرسنل 5سے 10 محرم کیلئے،مظفرگڑھ کیلئے 100پرسنل یکم سے 10محرم کیلئے، ڈی جی خان کیلئے 80پرسنل 5 سے 10 محرم کیلئے اور رحیم یارخان کیلئے 40پرسنل 7سے 10محرم کیلئے ڈیمانڈ کی گئی ہے۔
کراچیانمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں تفتیشی افسر نے عبوری چالان عدالت میں جمع کرا...
لاہورایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026کے سلسلے میں پہلی بار امریکا پہنچ گئی ہے۔ایرانی ٹیم نے لاس اینجلس...
لاہور فیفا ورلڈ کپ میں گروپ ایف کے مقابلے میں سویڈن نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیونس کو ایک کے...
لاہوراین سی اے وائٹ بال کیمپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے پی سی بی میڈیکل ٹیم کی...
لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے اعلان کیے گئے...
لاہورڈاکٹر یاسمین راشد نے کوٹ لکھپت جیل سے وکیل رانا مدثر عمر کےذریعے بیان جاری ،ڈاکٹر یاسمین راشد نے کوٹ...
لاہور پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چینی اسٹریٹجک شیئر ہولڈرز نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں اپنی طویل المدتی...
لاہورپنجاب حکومت نے گندم کی مارکیٹ قیمت کے تعین اور خریداری کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے...