شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) وفاقی تحقیقاتی ادارہ نے ایف آئی اے کے تھانہ راولپنڈی میں ایک گروہ کے خلاف درج مالی بدعنوانیوں کے مقدمہ کی تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے اور بارہ افراد کی ممکنہ منقولہ اور غیر منقولہ املاک کے بارے میں 5 اضلاع راولپنڈی مظفر گڑھ ملتان شیخوپورہ اور فیصل آباد کے کلکٹروں سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ان افراد میں عمران خان ولد عبدالرؤف خالد ،رؤف محمد ،فرحان ،عاشق حسین ،محمد آصف، محمد واجد، محمد ندیم ،عبدالشہباز، زین العابدین ،سید عباس علی شاہ ،محمد ہمدان سندھو اور سجاد علی شامل ہیں۔
پیرس فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں منعقد ہونے والی بڑی بین الاقوامی دفاعی اور سکیورٹی نمائش میں...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نےقوانین کے برعکس چیئرمین پیمراء کی تعیناتی کیخلاف درخواست پروفاقی...
کراچی کراچی میں گرد آلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے 16 تا 18 جون...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پرروا ں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکو مت کےواجبات میں145ارب روپےکا اضا فہ...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 457 پروازیں آپریٹ 44 منسوخ ہوئیں جبکہ 44 پروازوں میں 1 سے 19 گھنٹے تک تاخیر...
لاہور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ...
لاہور فیفا ورلڈ کپ 2026میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو...