اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے 72 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جمعرات کو راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صحافیوں کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا‘ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد جاری رہے گی۔ رواں سال جدوجہد کا سال ہوگا جس میں خاص طور پر صحافیوں کے معاشی مسائل کے حل کے لئے کوششیں کی جائیں گی۔ مقررین نے پی ایف یو جے کے بانی رہنماؤں کی۔ جدوجہد کو بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔
نئی دلی بھارت میں کانگریس پارٹی کی جموں وکشمیر شاخ نے دارلحکومت نئی دلی میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر...
کراچی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے میں فاسفورس استعمال کیا...
کراچی گھانا کے قومی فٹبال پلیئر کرسچین آٹسو کو ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ترکیہ میں...
انقرہترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں...
انقرہترکیہ اور شام میں زلزلے کی تباہی کے مناظر دیکھ کر الجزیرہ ٹی وی کا نمائندہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا...
بیجنگ چین نے ہنگامی انسانی امداد کا میکنزم تشکیل دیتے ہوئے زلزلہ سے متاثرہ ترکیاور شام کو ہنگامی امداد فراہم...
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس شروع ہوا تو ارکان کی تعداد کم تھی تاہم بعد میں ارکان آتے گئے، سینیٹرز عبدالغفور...
کراچیجمشید کوارٹر میں فلمبندی کے دوران علاقہ مکینوں نے اداکاروں اور عملے پر حملہ کردیا،اداکارہ حرا مانی نے...