کراچی( جنگ نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے نجی بنک کے لاکرسے ایک لاکھ ڈالرکی گمشدگی کے معاملے میں تاخیرپرایف آئی اے پر اظہار برہمی کیا ہے ۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں نجی بنک کے لاکر سے ایک لاکھ ڈالر کی گمشدگی کے معاملے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ بنک کے دیگر اہلکاروں کو آپ چھوڑچکے ہیں، سارا زور ایک کے خلاف ہے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ چالان پیش نہ ہونے کے سبب ملزمہ ضمانت کے حق سے محروم ہے۔ چالان پیش کریں یا درخواست ضمانت کی مخالفت چھوڑدیں۔ عدالت نے ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ دو ہفتے میں ریکارڈ جمع کرکے چالان متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے۔
پیرس فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں منعقد ہونے والی بڑی بین الاقوامی دفاعی اور سکیورٹی نمائش میں...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نےقوانین کے برعکس چیئرمین پیمراء کی تعیناتی کیخلاف درخواست پروفاقی...
کراچی کراچی میں گرد آلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے 16 تا 18 جون...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پرروا ں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکو مت کےواجبات میں145ارب روپےکا اضا فہ...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 457 پروازیں آپریٹ 44 منسوخ ہوئیں جبکہ 44 پروازوں میں 1 سے 19 گھنٹے تک تاخیر...
لاہور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ...
لاہور فیفا ورلڈ کپ 2026میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو...