لاہور(خبرنگار)چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کیلئے رابطہ سیل اور امن کمیٹیاں ہر سطح پر کام کر رہی ہیں پاکستانی سر زمین سے ڈرون حملہ نہیں ہوا ، بعض عناصر پاکستان افغانستان تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں ، معیشت کی بہتری کیلئے آرمی چیف کاکردار فخر کی بات ہےاداروں پر اپنی مصلحتوں اور مفادات کیلئے تنقید بند ہونی چاہیے ، کور کمانڈر کوئٹہ اور ان کے رفقاءکی شہادت پوری قوم کے ماتھے کا جھومر ہےبعض عناصر کی مہم افسوسناک ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ منظور الاسلامیہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
کراچیانمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں تفتیشی افسر نے عبوری چالان عدالت میں جمع کرا...
لاہورایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026کے سلسلے میں پہلی بار امریکا پہنچ گئی ہے۔ایرانی ٹیم نے لاس اینجلس...
لاہور فیفا ورلڈ کپ میں گروپ ایف کے مقابلے میں سویڈن نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیونس کو ایک کے...
لاہوراین سی اے وائٹ بال کیمپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے پی سی بی میڈیکل ٹیم کی...
لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے اعلان کیے گئے...
لاہورڈاکٹر یاسمین راشد نے کوٹ لکھپت جیل سے وکیل رانا مدثر عمر کےذریعے بیان جاری ،ڈاکٹر یاسمین راشد نے کوٹ...
لاہور پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چینی اسٹریٹجک شیئر ہولڈرز نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں اپنی طویل المدتی...
لاہورپنجاب حکومت نے گندم کی مارکیٹ قیمت کے تعین اور خریداری کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے...