ہم سب کو مل کر وطن عزیز کو خوشحال‘ ترقی اور امن کا گہوارہ بنانا ہے،راجہ یاسر ہمایوں

13 اگست ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب آئی ٹی بورڈ کے زیر اہتمام ارفع ٹیکنالوجی پارک میں جشن آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے حوالے سے تقریب ہوئی راجہ یاسر ہمایوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر وطن عزیز کو خوشحال‘ ترقی اور امن کا گہوارہ بنانا ہے۔