دُہائی … ……انور شعورؔ

اداریہ
31 اگست ، 2022
نہیں بندہ شکووں کا عادی مگر اب
دُہائی پہ مجبور یہ بے خطا ہے
فلک کی عنایت ہے طوفانِ باراں
گِرانی کا سیلاب کس کی عطا ہے؟