لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ملک میں حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب کے باعث صوبائی داراحکومت کی مختلف سبزی منڈیوں میں شدید قلت پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو نے لگی ہیں۔ موجودہ حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سبزی فروشوں نے بھی مصنوعی مہنگائی کر دی ہے۔ دھنیا 800 روپے کلو،پیاز 300 روپے کلو ،ٹماٹر 400 روپے کلو فروخت کئے جارہے ہیں جبکہ بند گوبھی ،شملہ مرچ ،ادرک ،لہسن ،میتھی ،سمیت تمام سبزیاں مہنگی ہو گئیں جس سے شہریوں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ منڈی میں متعدد سبزیاں نایاب ہو گئی ہیں۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں مثبت...
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگمیل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آباد گریڈ 21 کے افسرجمیل احمد قریشی کو سیکرٹری بورڈ آف انو سٹمنٹ کا اضافی چارج مزید 3 ماہ کیلئے تفویض...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ نے بھی اعلیٰ سطح پر صوبوں اور انتظامی یونٹس پر مشاورت شروع کردی ہےمنگل کو مری...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ برآمدات میں اضافے کو ملکی معاشی ترقی کی بنیاد بنایا جائے...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے منگل کو کہا ہے کہ بروقت ایندھن کے انتظام سے...
اسلام آ باد پاکستان کاسعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران اٹھارہ اعشاریہ...
ابوظبی ابوظبی میں تعینات اسرائیلی وزیراعظم کے انتہائی قریبی دوست اور اسرائیلی سفیر یوسی شیلی نے کہا ہے کہ...