سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گوربا چوف انتقال کرگئے

31 اگست ، 2022

لاہور(نیوزڈیسک)سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گوربا چوف انتقال کرگئے، انکی عمر 91 برس تھی ،وہ 1985 سے1991 تک سوویت یونین کے صدر ہے۔انکی گلاسناٹ پالیسی کی وجہ سے ہدف تنقید بنایا جاتا رہا۔