واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی کانگریس کی رکن نے صدر جوزف بائیڈن کو ایک خط لکھا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کی جائے۔ امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے۔ شیلا جیکسن نے جو بائیڈن کو خط میں لکھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کی مدد کی جائے۔ امریکا سیلاب زدگان کی بحالی میں بھرپور حصہ لے۔ انہوں امریکی حکومت سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوام کی فوری مدد کی جائے۔ شیلا جیکسن کو کاکس کے بانی رکن ڈاکٹر آصف ریاض قدیر نے سیلاب کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
کراچی امریکہ کا 4.7 ارب ڈالر پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز میزائل کا معاہدہ، لاک ہیڈ مارٹن کو نئے میزائل کا بڑا کنٹریکٹ...
کراچی امریکا ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے پر رضامند؟ متضاد دعوے،ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا واشنگٹن اثاثے...
کراچی روس نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات اہم موقع ہے، تمام فریقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، کشیدگی کم کرنے...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر...
لاہورلاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک جاوید اقبال وینس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بیرون ملک جانے والے مسافر...
کراچی صدرٹرمپ کیخلاف اندرونی سیاسی جنگ شروع، برطرفی کی باتیں، ایران جنگ و خارجہ پالیسی ، صدرپر ذہنی طور پر...
کراچی اسرائیل سے مذاکرات ، حزب اللہ کی مخالفت،صہیونی حملوں میں 10افرادشہیدہوگئے۔ اسرائیل لبنان بات چیت پر...