سربنگر (جنگ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی نہ تھم سکی، کشمیری میڈیا کے مطابق منگل کے روز غاصب بھارتی فوج نےوادی کے ضلع شوپیاں میں اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران3بیگناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔بھارتی فوجیوں نےتینوں نوجوانوں کو دانش خورشید بٹ، تنویر وانی اور توصیف بٹ کے ناموں سے شناخت کیا، جنہیں ضلع شوپیاں کے علاقے ناگبل میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔آخری اطلاعات آنے تک فورسز کا آپریشن جاری تھا۔
کیلیفورنیا اوپن اے آئی مقدمہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا، مسک اور آلٹمین کےایک دوسرے پر سنگین الزامات،...
اسلام آباد سینٹ کمیٹی نے سندھ غیر ملکی معاونت سے جاری منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار...
لاہور پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے ویمنز ٹیم کو ون ڈے کے بعد ٹی 20 سیریز میں بھی وائٹ واش کردیا۔تین میچوں پر...
کراچی پاکستان کے معروف مصور اور سنجیدہ فنِ مصوری کے بے مثال فنکار جمیل نقش کی ساتویں برسی آج ہفتہ 16 مئی کو...
لاہور پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوریا کو 4 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان مدعو کیا ہے۔پاکستان ہاکی...
لاہور پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارت کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔کراچی کے...
کراچی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے گریڈ 19 کے ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے تبادلوں اور تعیناتوں کے احکامات جاری کر...
اسلام آباد پاکستان میں سکول نہ جانیوالے بچوں کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے ۔وفاقی وزیر تعلیم...