کراچی (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر خوراک کا بحران دستیابی کی بجائے قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہے۔انہوں نے کہا کہ خوراک تو دستیاب ہے مگر قیمت بہت زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے چیف اکنامسٹ عارف حسین نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری رہنے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار رہے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یوکرین تنازع کے باعث سپلائی لائن متاثر ہونے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں کمی آنا ممکن نہیں۔
لاہورسلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف دے دیا۔خراب روشنی کے باعث...
اسلام آباد ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی ایک نئی تشخیصی رپورٹ کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی...
لاہور کمپٹیشن کمیشن نے سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے نعمت کولیٹرل مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ ...
کراچی فیڈرل سروس کمیشن نے ایف آئی اے کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے متبادل اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹیگیشن...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری گریڈ...
لاہور جمہوریہ روانڈا کی ہائی کمشنر ہریریمانا فاتو نے لاہور چیمبر میں کہا ہے کہ روانڈا پاکستانی تاجروں کے لیے...
اسلام آباد پاکستانʼکے روس/ یوکرائن سے تین سے 5ملین گندم درامد کرنے کا امکان، فصل ربیع کی گندم کی پیداوار میں...
کراچی ایران جنگ پر عدم اطمینان، ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی،امریکی صدر کی منظوری شرح 37فیصد تک گر گئی،سروے...