کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کے پانچ صدور صفحاوراُن کے مہمانوں کی پچیس سال سے زیادہ عرصہ تک انواع اقسام کے میٹھوں سے تواضع کرنے والےوائٹ ہاوس کے 78 سالہ فرانسیسی نژاد پیسٹری شیف رولنڈ میسنی اے ، ریاست ورجینا کے علاقے برک میں چل بسے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس ہِسٹوریکل ایسوسی ایشن نے ہفتے کو اُنکی موت کی تصدیق کی، جبکہ اُن کے واحدبیٹے جارج میسنی اے نے امریکی اخبار کو بتایا کہ اُن کی موت کی وجہ کینسر سے پیدا ہونے والی پیچیدگی تھی۔
لاہورسلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف دے دیا۔خراب روشنی کے باعث...
اسلام آباد ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی ایک نئی تشخیصی رپورٹ کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی...
لاہور کمپٹیشن کمیشن نے سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے نعمت کولیٹرل مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ ...
کراچی فیڈرل سروس کمیشن نے ایف آئی اے کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے متبادل اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹیگیشن...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری گریڈ...
لاہور جمہوریہ روانڈا کی ہائی کمشنر ہریریمانا فاتو نے لاہور چیمبر میں کہا ہے کہ روانڈا پاکستانی تاجروں کے لیے...
اسلام آباد پاکستانʼکے روس/ یوکرائن سے تین سے 5ملین گندم درامد کرنے کا امکان، فصل ربیع کی گندم کی پیداوار میں...
کراچی ایران جنگ پر عدم اطمینان، ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی،امریکی صدر کی منظوری شرح 37فیصد تک گر گئی،سروے...