کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی حکومت کی منظوری سے وفاقی وزارت داخلہ کا ویزا ختم ہو جانے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کے لئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکیم کے تحت زائد المیعاد ویزاکے حامل غیرملکی 31 دسمبر 2022 تک پاکستان چھوڑسکتے ہیں۔ اسکیم کے تحت31 دسمبر تک مذکورہ غیرملکی اووراسٹے چارجز اور جرمانے سے مستنشی ہوں گے۔ اووراسٹے غیرملکی پاکستان آن لائن ویزا سسٹم پورٹل سے ایگزٹ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اووراسٹے بھارتی اورصومالی شہریوں کوایگزٹ پرمٹ کے لئے وزارت داخلہ میں درخواست پیش کرنا ہو گی۔ ایمنسٹی اسکیم سے استفادہ کرنے والوں کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جا ئے گی۔ 31 دسمبر کے بعد اوور اسٹے غیرملکی کے خلاف کارروائی سمیت پاکستان آمد کے لئے بلیک لسٹ کر دیا جائےگا۔
لاہورسلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف دے دیا۔خراب روشنی کے باعث...
اسلام آباد ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی ایک نئی تشخیصی رپورٹ کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی...
لاہور کمپٹیشن کمیشن نے سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے نعمت کولیٹرل مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ ...
کراچی فیڈرل سروس کمیشن نے ایف آئی اے کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے متبادل اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹیگیشن...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری گریڈ...
لاہور جمہوریہ روانڈا کی ہائی کمشنر ہریریمانا فاتو نے لاہور چیمبر میں کہا ہے کہ روانڈا پاکستانی تاجروں کے لیے...
اسلام آباد پاکستانʼکے روس/ یوکرائن سے تین سے 5ملین گندم درامد کرنے کا امکان، فصل ربیع کی گندم کی پیداوار میں...
کراچی ایران جنگ پر عدم اطمینان، ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی،امریکی صدر کی منظوری شرح 37فیصد تک گر گئی،سروے...