لندن ( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے بانی ایم کیو ایم پر پابندی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے والے سابق رکن قومی اسمبلی اور سابق رکن سندھ اسمبلی نثار پہنور کی سعدی ٹائون سے ان کے گھر سے گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پیر کی شب سیکورٹی اداروں نے گرفتار کیا جن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی جارہی ہے، دوسری جانب پولیس نے ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔
لاہورسلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف دے دیا۔خراب روشنی کے باعث...
اسلام آباد ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی ایک نئی تشخیصی رپورٹ کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی...
لاہور کمپٹیشن کمیشن نے سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے نعمت کولیٹرل مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ ...
کراچی فیڈرل سروس کمیشن نے ایف آئی اے کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے متبادل اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹیگیشن...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری گریڈ...
لاہور جمہوریہ روانڈا کی ہائی کمشنر ہریریمانا فاتو نے لاہور چیمبر میں کہا ہے کہ روانڈا پاکستانی تاجروں کے لیے...
اسلام آباد پاکستانʼکے روس/ یوکرائن سے تین سے 5ملین گندم درامد کرنے کا امکان، فصل ربیع کی گندم کی پیداوار میں...
کراچی ایران جنگ پر عدم اطمینان، ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی،امریکی صدر کی منظوری شرح 37فیصد تک گر گئی،سروے...