برائلر گوشت کی قیمت میں6روپےکلوکمی

31 اگست ، 2022

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے 354 روپے، زندہ مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے 236 روپے کلو جبکہ انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے اگست میں223روپے درجن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔