کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گاْ انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں صفر۔ ایک سے برتری حاصل ہے۔ جمعرات کو پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق دونوں ٹیموں کی جمعرات کی شام 8 بجے ٹریننگ آپشنل تھی، جسے منسوخ کردیا گیا۔