ابوجار (اے پی پی)نائیجیریاکی ریاست قدونا کے ضلع کاجورو میں موٹرسائیکلوں پر سوار عسکریت پسندوں نے گرجا گھر پر حملہ کرکے 45افراد کو اغوا کر لیا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی قدونا کے حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ریاست قدونا کے ضلع کاجورو میں موٹر سائیکلوں پر سوار عسکریت پسندوں نے ایک چرچ پر حملہ کرکے گردونواح سے 45 افراد کو اغوا کر لیا اور فائرنگ کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے اغوا کنندگان کے اہل خانہ سے رابطہ کرتے ہوئے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک کی کچھ ریاستوں میں موٹر سائیکل کے استعمال پر پابندی عائد ہے کیونکہ مسلح افراد موٹر سائیکلوں پر سواری کے دوران حملوں کا مرتکب ہوتے ہیں۔
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ بدھ...
کولمبوایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم...
بیجنگ/ماسکوروس اور چین نے باہمی تجارت کیلئے امریکی ڈالر کا استعمال مکمل طور پر ختم کردیا۔ روسی وزیرخارجہ...
سرگودھا سرگودھا ریجن کے علاقہ سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں کے پی کے سے پنجاب داخل...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے...
پشاور خیبر پختونخوا میں مقیم غیر قانونی و قانونی افغان باشندوں کا معاملہ ، افغان شہریوں کی میپنگ کا عمل مکمل...
پشاور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین خان گنڈاپور نےکہا ہےکہ شعبہ سیاحت صوبائی حکومت کی ترجیحی فہرست میں...
تل ابیب اسرائیل نےغزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے کہا کہ امریکی سینیٹ نے اسرائیل کے لئے 13...