نیویارک (اے پی پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کیلئے نیب نے ہرحربہ استعمال کیا، نیب ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت سے ان کی دیانتداری ثابت ہوئی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ نیب ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت سے 2 حقائق ثابت ہوتے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر مسلم لیگ (ن) اور اس کے رہنماؤں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لئے نیب ہر حد تک گیا اور انہیں ناجائز قیدوبند میں رکھا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ احسن اقبال جیسے شریف اور ایماندار شخص کی دیانتداری بھرپور طریقہ سے پھر ثابت ہوئی ہے۔
راولپنڈیسابق وفاقی فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس...
کراچی ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دوائیں مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔کراچی سمیت ملک بھر میں ایک بار پھر...
اسلام آباد پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے جاری امریکی محکمہ خارجہ کی متعصبانہ رپورٹ کو...
کراچی ریکٹر نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لیفٹیننٹ جنرل انجینئر معظم اعجاز نے جیوکے پروگرام ’’کیپٹل...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی مِڈ کیریئر مینجمنٹ کورس نامزد...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ اور خواجہ سعد رفیق کو حکومت...
لاہورعوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید...
اسلام آباد امریکا نے افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے...