اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت مکمل ہوش کھو بیٹھی ہے‘ ابھی تو تحریک انصاف نے اسلام آباد بند کرنے کی کوئی کال ہی نہیں دی اوریہ ابھی سے پورا شہر قلعہ بنا رہے ہیں‘ اتنے خوفزدہ اور نالائق لوگ شاید ہی اسلام آباد نے پہلے دیکھے ہوں ، الیکشن کرا ئواور لوگوں کو فیصلہ کرنے دو۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہناتھاکہ دنیا میں پٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں‘پاکستان میں عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا گیا ہے۔اگریہ حکومت برقراررہی تومڈل کلاس مکمل طور پرغربت کی لکیر سے نیچے چلی جائے گی۔مہینے کے اخراجات پورے کرناناممکن ہو چکا ہے‘72رکنی کابینہ والے وزیرِ اعظم بیرونی دوروں پر ہیں۔
محمدپوردیواناین اے 193‘ امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ ‘26 فروری کو پولنگ ہو گی۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن...
لاہورنوازشریف نےلندن میں صحافی کےسوال ’’آج کل جیل سے جو آرہا ہے رو رہا ہے کیا جیل کے حالات اتنے خراب ہوگئے...
اسلام آباد دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سپریم کورٹ کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ملک...
اسلام آبادملک میں اشیاء خوردو نوش کے بعداب چائے پتی کی قلت کا خدشہ بھی پیدا ہوگیاہے ۔ایل سیزنہ کھلنے کے باعث...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے...
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومتی انتقامی کارروائیوں کے دوران ان کی موت کی صورت...
واشنگٹن وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار ڈیرک شولے نے ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد عمر شبیر نے ڈیٹا لیک کرنے کے مقدمہ میں تفتیشی افسرکو چالان جمع کرانے...